Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
بیوی سے طلاق، شوہر نے خوشی میں دودھ سے نہا کر سب کو حیران کردیا

بیوی سے طلاق، شوہر نے خوشی میں دودھ سے نہا کر سب کو حیران کردیا

بھارت: طلاق جیسے حساس معاملے کو جہاں عام طور پر زندگی کا مشکل مرحلہ سمجھا جاتا ہے، وہیں بھارتی ریاست آسام سے تعلق رکھنے والے ایک شہری نے اپنی طلاق کو غیر روایتی انداز میں خوشی کا موقع بنا ڈالا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق مانک علی نامی شخص نے طلاق کے بعد 40 لیٹر دودھ سے نہا کر جشن منایا، جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی

Loading...