Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
حمیرا اصغر نے مرنے سے قبل کن افراد سے رابطہ کیا؟ اقرار الحسن نے 10 نام بتا دیے

حمیرا اصغر نے مرنے سے قبل کن افراد سے رابطہ کیا؟ اقرار الحسن نے 10 نام بتا دیے

معروف اینکر پرسن اقرار الحسن نے انکشاف کیا ہے کہ حمیرا اصغر نے مرنے سے پہلے 10 افراد سے رابطہ کیا اور مدد مانگی لیکن کسی نے جواب نہ دیا۔ کراچی کے علاقے ڈیفنس میں فلیٹ سے برآمد ہونے والی معروف ماڈل و اداکارہ حمیرا اصغر کی کئی ماہ پرانی لاش کے حوالے سے روزانہ نئی تفصیلات سامنے آ رہی ہیں۔ حالیہ انکشافات ٹی وی میزبان اقرار الحسن

Loading...