Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
ناکام شادی کا تجربہ، علیزہ سلطان نے لڑکیوں کو کیا مشورہ دیا؟

ناکام شادی کا تجربہ، علیزہ سلطان نے لڑکیوں کو کیا مشورہ دیا؟

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کے معروف اداکار فیروز خان کی سابقہ اہلیہ علیزہ سلطان نے حال ہی میں انسٹاگرام اسٹوری پر ایک ایسا پیغام شیئر کیا جو سوشل میڈیا پر توجہ کا مرکز بن گیا۔ اپنے پیغام میں علیزہ نے تمام لڑکیوں کو زندگی کے اہم فیصلے، خاص طور پر شادی کے بارے میں سوچ سمجھ کر قدم اٹھانے کا مشورہ دیا۔ انہوں نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری پر لکھا

Loading...