Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
معروف کورین اداکارہ 31 سال کی عمر میں انتقال کرگئیں

معروف کورین اداکارہ 31 سال کی عمر میں انتقال کرگئیں

جنوبی کوریا کی معروف 31 سالہ اداکارہ کانگ سیوہا طویل علالت کے بعد انتقال کر گئیں۔  کورین میڈیا کے مطابق اداکارہ کے انتقال کی تصدیق ان کے قریبی عزیز نے سوشل میڈیا پر ایک جذباتی پیغام کے ذریعے کی، جس میں ان کی زندگی کے آخری لمحات اور فنی خدمات کو خراج تحسین پیش کیا گیا۔   View this post on Instagram   A post shared by 은

Loading...