Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
سوشل میڈیا اسٹار عبدو روزق کی ضمانتی رہائی، کیا شرائط طے ہوئیں؟

سوشل میڈیا اسٹار عبدو روزق کی ضمانتی رہائی، کیا شرائط طے ہوئیں؟

معروف تاجک گلوکار اور سوشل میڈیا انفلوئنسر عبدو روزق کو ہفتے کے روز دبئی انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر حراست میں لیے جانے کے بعد رہا کر دیا گیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق 21 سالہ عبدو روزق کو مونٹی نیگرو سے دبئی پہنچنے پر حراست میں لیا گیا تھا، اب انکو ضمانت پر رہا کردیا گیا ہے جبکہ مبینہ طور پر ان کے بیرون ملک سفر پر پابندی

Loading...