Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
پولیس نے حمیرا اصغر کے موبائل فونز، ٹیبلٹ اور لیپ ٹاپ سے ڈیٹا حاصل کرلیا

پولیس نے حمیرا اصغر کے موبائل فونز، ٹیبلٹ اور لیپ ٹاپ سے ڈیٹا حاصل کرلیا

پولیس نے  اداکارہ و ماڈل حمیرا اصغر کے زیرِ استعمال تین موبائل فونز، ایک ٹیبلٹ اور ایک لیپ ٹاپ کھول کر ان سے ڈیجیٹل ڈیٹا حاصل کرلیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ان ڈیوائسز کے پاس ورڈز اداکارہ کی ذاتی ڈائری میں موجود تھے، جس کی مدد سے تفتیشی ٹیم نے ان تک رسائی ممکن بنائی۔ مزید پڑھیں: بڑے دعوے،سوشل ٹرینڈزچلانے والے فنکار حمیرا اصغر کی تدفین میں غائب

Loading...