
کیا حمیرا اصغر کو قتل کیا گیا؟ شہری عدالت پہنچ گیا
کراچی: حمیرا اصغر کی پراسرار موت پر شہری نے عدالت کا دروازہ کھٹکھٹا دیا۔ شوبز دنیا کی ابھرتی ہوئی شخصیت حمیرا اصغر علی کی پراسرار موت نے ایک نیا رخ اختیار کرلیا ہے۔ تقریباً آٹھ سے دس ماہ پرانی لاش کی شناخت ہونے کے بعد اب ایک شہری نے ان کی موت کو قتل قرار دیتے ہوئے سندھ ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا ہے۔ شاہ زیب سہیل نامی







