Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
اداکارہ مائرہ خان انسٹاگرام پر حمیرا اصغر کی موت پر اظہارِ افسوس کر رہی ہیں

مائرہ خان کا جذباتی خراجِ عقیدت؛ اسکرین پر لڑنے والی، دل سے رو پڑیں

شوبز انڈسٹری کی ایک اور روشن شخصیت خاموشی سے رخصت ہوگئی لیکن جاتے جاتے وہ کئی دلوں کو افسردہ کرگئی۔ اداکارہ و ماڈل حمیرا اصغر کی اچانک موت نے نہ صرف مداحوں کو غمزدہ کیا بلکہ ان چہروں کو بھی رنج میں مبتلا کردیا جن کے ساتھ ان کا تعلق کبھی خوشگوار نہیں رہا۔ اداکارہ مائرہ خان جن کا حمیرا کے ساتھ ریئلٹی شو ’’تماشہ‘‘ میں خاصا شدید

Loading...