
مومنہ اقبال نے صنفی شناخت سے متعلق جعلی ویڈیو پر خاموشی توڑ دی
پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ مومنہ اقبال نے اپنی صنفی شناخت سے متعلق سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ایک جعلی ویڈیو پر سخت ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ اداکارہ مومنہ اقبال کی یہ ویڈیو ان کے 2022 میں دیے گئے انٹرویو کے کلپ کو ایڈیٹ کر کے گمراہ کن انداز میں پھیلائی گئی، جسے اب تک 45 ملین سے زائد بار دیکھا جا چکا ہے۔ ایک







