
حمیرا اصغر کی لاش کتنے ماہ پرانی؟ پوسٹمارٹم رپورٹ نے کئی راز کھول دیے
کراچی کے علاقے ڈیفنس فیز 6 کے ایک فلیٹ سے مردہ حالت میں ملنے والی اداکارہ حمیرا اصغر کی ابتدائی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی ہے، جس میں کئی اہم حقائق سامنے آئے ہیں۔ پوسٹ مارٹم رپورٹ کے مطابق اداکارہ کی لاش تقریباً 8 سے 10 ماہ پرانی ہے، ان کے جسم پر کسی ہڈی کے ٹوٹنے یا زخم کا کوئی نشان نہیں ملا جبکہ نچلے دھڑ کا







