Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
یوٹیوب کی نئی پالیسی: بڑے کانٹینٹ کریئیٹرز کا مستقبل خطرے میں

یوٹیوب کی نئی پالیسی: بڑے کانٹینٹ کریئیٹرز کا مستقبل خطرے میں

ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم یوٹیوب نے اپنی پارٹنر پروگرام مونیٹائزیشن پالیسی میں بڑی تبدیلی کا اعلان کیا ہے، جس کے باعث متعدد کانٹینٹ کریئیٹرز کو خدشات لاحق ہو گئے ہیں۔ نئی پالیسی 15 جولائی 2025 سے نافذ العمل ہوگی اور اس کا مقصد غیر مستند، بار بار دہرائے گئے اور بڑے پیمانے پر تیار کردہ مواد کی شناخت اور اس کی مونیٹائزیشن پر قدغن لگانا ہے۔ یوٹیوب کا

Loading...