Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
حیدرآباد: ہوسڑی میں میاں بیوی کے قتل کی لرزا خیز واردات

راولپنڈی : ٹک ٹاک اکاؤنٹ ڈیلیٹ نہ کرنے پر باپ نے بیٹی قتل کردی

راولپنڈی کے علاقے تخت پڑی میں ٹک ٹاک اکاؤنٹ ڈیلیٹ نہ کرنے پر باپ نے غیرت کے نام پر بیٹی کو قتل کردیا، مقدمہ درج کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ روات کے علاقے ڈھوک چوہدریاں تخت پڑی میں گزشتہ روز دوپہر کے وقت باپ نے غیرت کے نام پر اپنی بیٹی کو گولی مار کر قتل کردیا، جس کا مقدمہ تھانہ روات میں درج کر لیا گیا

Loading...