Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
اداکارہ حمیرا اصغر کے بھائی اور بہنوئی میت لینے کراچی پہنچ گئے

ماڈل و اداکارہ حمیرا اصغر کے والد کا لاش لینے سے انکار، سرد خانے منتقل

ماڈل و اداکارہ حمیرا اصغر کے والد نے پولیس کے رابطہ کرنے پر اپنی بیٹی کی لاش لینے سے انکار کر دیا ہے۔ ایس ایچ او گذری فاروق سنجرانی نے بتایا کہ موبائل فون میں موجود نمبروں سے حمیرا کے بھائی کا نمبر حاصل کرکے اس سے رابطہ کیا، حمیرا کے بھائی نے والد سے بات کرائی جس پر انھوں نے کہا کہ ہمارا حمیرا سے کوئی تعلق

Loading...