
اداکارہ حمیرا اصغر کی پراسرار موت پر شوبز انڈسٹری افسردہ
معروف اداکارہ و ماڈل حمیرا اصغر کی ڈیفنس کے ایک فلیٹ سے ایک ماہ پرانی لاش کی برآمدگی نے شوبز انڈسٹری کو گہرے صدمے سے دوچار کر دیا ہے۔ ساتھی فنکاروں اور انڈسٹری سے جڑے افراد کی جانب سے افسوس اور دکھ کے شدید جذبات کا اظہار کیا جا رہا ہے جبکہ اس واقعے نے ایک بار پھر فنکاروں کی ذہنی صحت سے جڑے مسائل کو نمایاں کر







