Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
اداکارہ حمیرا اصغر کے بھائی اور بہنوئی میت لینے کراچی پہنچ گئے

ڈیفنس میں فلیٹ سے اداکارہ حمیرا اصغر کی ایک ماہ پرانی لاش ملی

ڈیفنس فیز6اتحاد کمرشل میں اداکارہ حمیرا اصغر کی ایک ماہ پرانی لاش ملی ہے۔ ریسکیو عملے کے مطابق  لاش عمارت کے چوتھے فلور سے ملی ہے ۔ لاش ضابطے کی کارروائی کیلئے جناح اسپتال منتقل کردی گئی ہے۔ حمیرا اصغر اس فلیٹ میں 7 سال سے اکیلی رہ رہی تھیں، آج بیلف کوئی نوٹس دینے آیا تو لاش دیکھی۔ اس نے  پولیس کو اطلاع دی۔ حمیرا اصغر نے

Loading...