
بیٹے کے ساتھ لنچ، شعیب ملک تنقید کی زد میں آگئے
پاکستانی کرکٹر شعیب ملک کی اپنے بیٹے اذہان مرزا ملک کے ساتھ دبئی میں آؤٹ ڈور لنچ کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی، جس پر صارفین کی جانب سے ملا جلا ردِعمل سامنے آیا ہے۔ شعیب ملک نے حال ہی میں اپنے انسٹاگرام پر ایک تصویر شیئر کی، جس میں وہ اپنے بیٹے کے ساتھ دبئی کے ایک ریسٹورنٹ میں دوپہر کا کھانا کھاتے نظر آ رہے







