Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
اینٹی ایجنگ مصنوعات کو پروموٹ کرنا بند کریں، زارا نور عباس

اینٹی ایجنگ مصنوعات کو پروموٹ کرنا بند کریں، زارا نور عباس

پاکستان کی معروف اداکارہ زارا نور عباس نے مصنوعی خوبصورتی کے بڑھتے ہوئے رجحان پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے مداحوں سے اپیل کی ہے کہ وہ اینٹی ایجنگ مصنوعات، سلمنگ ڈراپس اور دیگر غیر فطری طریقوں کے استعمال سے گریز کریں اور قدرتی خوبصورتی کو اپنائیں۔ اداکارہ نے انسٹاگرام اسٹوری میں اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ عمر کا بڑھنا ایک قدرتی عمل ہے، جسے

Loading...