Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
رجب بٹ ایک بار پھر قانون کی زد میں آگئے

رجب بٹ ایک بار پھر قانون کی زد میں آگئے

متنازع یوٹیوبر رجب بٹ ایک بار پھر قانون کی زد میں آ گئے، لاہور میں جاری سیاہ شیشوں والی گاڑیوں کے خلاف مہم کے دوران رجب بٹ کی گاڑی سے بھی سیاہ پیپرز ہٹا دیے گئے۔ رپورٹ کے مطابق ڈولفن فورس نے ٹھوکر نیاز بیگ کے علاقے میں کارروائی کی، جہاں ڈی ایس پی مبشر اعوان کی نگرانی میں سیاہ شیشوں والی گاڑیوں کے خلاف آپریشن جاری تھا۔

Loading...