
شنگھائی فیسٹیول میں پاکستانی فلم ’دیمک‘ اور ’نایاب‘ کی دھوم، اہم ایوارڈز اپنے نام کرلیے
چین کے شہر یانگ ژو میں منعقد ہونے والے شنگھائی کوآپریشن آرگنائزیشن (ایس سی او) فلم فیسٹیول 2025 میں پاکستان کی دو نمایاں فلموں ’دیمک‘ اور ’نایاب‘ نے شاندار کامیابیاں حاصل کیں، جو بین الاقوامی سطح پر پاکستانی سینما کی ترقی کی ایک خوش آئند علامت ہے۔ عیدالاضحیٰ کے موقع پر ریلیز کی جانے والی ہارر تھرلر فلم ’دیمک‘ نے “بیسٹ ایڈیٹنگ” کا ایوارڈ جیتا جبکہ جنوری 2024







