Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
منیب بٹ کا ’یومِ عاشورہ‘ پر خلوص بھرا عمل دل چھو گیا

منیب بٹ کا ’یومِ عاشورہ‘ پر خلوص بھرا عمل دل چھو گیا

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کے معروف اداکار منیب بٹ نے یوم عاشورہ کے موقع پر اپنی بیٹی امل کے ہمراہ نیاز تقسیم کرتے ہوئے ایک دل کو چھو لینے والی ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کی، جو مداحوں کی توجہ کا مرکز بن گئی۔ محرم الحرام کی 9 اور 10 تاریخ کو عاشورہ مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا، ملک بھر میں شیعہ برادری کی جانب سے

Loading...