Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
ربیکا خان اور حسین ترین کی نکاح کی تقریبات پر کتنی رقم خرچ ہوئی؟ اہم انکشاف

ربیکا خان اور حسین ترین کی نکاح کی تقریبات پر کتنی رقم خرچ ہوئی؟ اہم انکشاف

گزشتہ ماہ جون کے آخر میں نکاح کے بندھن میں بندھنے والے مشہور سوشل میڈیا اسٹارز اور کانٹینٹ کریئیٹرز ربیکا خان اور حسین ترین کی نکاح کی تقریبات پر 1.5 کروڑ روپے خرچ ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ نکاح کی تقریبات کے دوران دونوں نے اپنی مایوں اور ڈھولکی سمیت مختلف رسومات کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر شیئر کیں، جو خاصی وائرل ہوئیں۔ اس موقع پر

Loading...