
حنا بیات کی تمباکو نوشی کرنے والے نوجوان فنکاروں پر شدید تنقید
پاکستان شوبز کی سینئر اداکارہ حنا خواجہ بیات نے نوجوانوں میں بڑھتے ہوئے ویپنگ اور تمباکو نوشی کے رجحان پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ یہ عادت صحت کے لیے نہایت نقصان دہ ہے اور رفتہ رفتہ نوجوانوں کو سگریٹ نوشی کی جانب مائل کر رہی ہے۔ حنا بیات نے اپنے ایک حالیہ انٹرویو میں شوبز انڈسٹری سے جڑے چند اہم اور حساس موضوعات پر سنجیدہ







