
‘بُلبُلے’ میں اگلی ‘خوبصورت’ کا کردار کون نبھائے گا؟ عائشہ عمر نے بتادیا
پاکستانی اداکارہ عائشہ عمر نے اپنے مشہور سٹ کام ‘بُلبُلے’ میں ‘خوبصورت’ کے کردار کے لیے فینز کو خوشخبری سنادی ہے۔ عائشہ عمر نے گزشتہ 16 سال سے اس مزاحیہ ڈرامے ‘بُلبُلے’ میں ‘خوبصورت’ کا کردار ادا کیا ہے، جس سے انہیں خاص پہچان ملی ہے، تاہم حال ہی میں ایک انٹرٹینمنٹ شو میں اداکارہ نے بتایا کہ اب یہ کردار کون نبھائے گا۔ شو کے میزبان نے







