
بطور ایگزیکٹو ڈائریکٹر اننت امبانی کی تنخواہ کتنی؟ جان کر آپ بھی حیران رہ جائیں گے
دنیا کے امیر ترین افراد میں شامل مکیش امبانی کے بیٹے اننت امبانی کو رِیلائنس انڈسٹریز میں ایگزیکٹو ڈائریکٹر کے عہدے پر ترقی دی گئی ہے، جس کے ساتھ ان کی سالانہ تنخواہ 10 کروڑ سے 20 کروڑ روپے کے درمیان مقرر کی گئی ہے۔ 30 سالہ اننت امبانی اب کمپنی کی قیادت میں اہم کردار ادا کریں گے، جہاں انہیں تنخواہ کے علاوہ منافع سے کمیشن اور







