Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
فرحان سعید کا عروہ حسین کی سالگرہ پر محبت بھرا پیغام مداحوں کو بھا گیا

فرحان سعید کا عروہ حسین کی سالگرہ پر محبت بھرا پیغام مداحوں کو بھا گیا

پاکستانی معروف گلوکار و اداکار فرحان سعید نے اپنی اہلیہ اور مشہور اداکارہ عروہ حسین کی سالگرہ کے موقع پر محبت اور جذبات سے بھرپور پیغام سوشل میڈیا پر شیئر کر کے مداحوں کے دل جیت لیے۔ یہ جوڑی اس وقت شمالی علاقہ جات کے خوبصورت مناظر سے لطف اندوز ہو رہی ہے اور اپنی فیملی ٹرپ کی جھلکیاں انسٹاگرام پر مداحوں سے شیئر کر رہی ہے۔ اس

Loading...