Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
پاکستانی یوٹیوب چینلز اور فنکاروں پر بھارتی پابندیاں ختم، مواد تک رسائی بحال

پاکستانی یوٹیوب چینلز اور فنکاروں پر بھارتی پابندیاں ختم، مواد تک رسائی بحال

بھارت نے پاکستانی یوٹیوب چینلز اور فنکاروں پر عائد پابندیاں اچانک ختم کر دی ہیں، جس سے بھارتی ناظرین کو دوبارہ پاکستانی مواد تک رسائی حاصل ہو گئی ہے۔ بھارت میں پاکستانی یوٹیوب چینلز اور فنکاروں پر پابندیاں پہلگام واقعے کے بعد لگائی گئی تھیں، جس سے کئی پاکستانی فنکاروں کی فلموں اور سوشل میڈیا سرگرمیوں پر اثر پڑا تھا۔ بھارتی صارفین کے مطابق پابندی کے باوجود ’’من

Loading...