
جاوید میانداد اور بالی وڈ اداکار عامر خان کی شادی میں حیران کن تعلق کا انکشاف
پاکستان کے سابق مایہ ناز کرکٹر جاوید میانداد اور بالی وڈ اداکار عامر خان کی شادی کے درمیان ایک حیران کن تعلق کا انکشاف ہوا ہے۔ عامر خان نے حال ہی میں انکشاف کیا ہے کہ پاکستان کے سابق لیجنڈری بیٹر جاوید میانداد کی وجہ سے ان کی شادی کا آغاز افسوسناک انداز میں ہوا، اور وہ ڈپریشن میں چلے گئے تھے۔ مزید پڑھیں: عامر خان نے سلمان







