
فواد اور ہانیہ کی اسکرین کیمسٹری نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی
پاکستان کے سپر اسٹار فواد خان اور خوبرو اداکارہ ہانیہ عامر کی اسکرین پر مشترکہ انٹری نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی ہے۔ یہ دونوں ستارے کسی ڈرامے یا فلم میں نہیں بلکہ سولر انرجی کے اشتہار میں ایک ساتھ جلوہ گر ہوئے ہیں، جس میں ان کی جوڑی کو مداحوں کی جانب سے بے حد پسند کیا جا رہا ہے۔ فواد اور ہانیہ، جو ماضی میں







