Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
پاکستانی فلم ’لو گرو‘ نے بھارتی فلم ’ہاؤس فل 5‘ کو پیچھے چھوڑ دیا

پاکستانی فلم ’لو گرو‘ نے بھارتی فلم ’ہاؤس فل 5‘ کو پیچھے چھوڑ دیا

عیدالاضحیٰ پر ریلیز ہونے والی پاکستانی سینما کی رومانوی کامیڈی فلم ’لو گُرو‘ نے ریلیز کے بعد شاندار بزنس کرتے ہوئے بھارتی سپر اسٹار اکشے کمار کی فلم ’ہاؤس فل 5‘ کو باکس آفس پر شکست دے دی ہے۔ ماہرہ خان اور ہمایوں سعید کی جوڑی پر مبنی اس محبت بھری کہانی نے دنیا بھر کے سنیما گھروں سے اب تک 55 کروڑ روپے کا بزنس کر لیا

Loading...