Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
خوشی کی تقریب یا دولت کی نمائش؟ رجب بٹ نے حد پار کردی

خوشی کی تقریب یا دولت کی نمائش؟ رجب بٹ نے حد پار کردی

پاکستان کے ایک مشہور یوٹیوبر رجب بٹ ایک بار پھر سوشل میڈیا پر سخت تنقید کی زد میں ہیں، اس بار وجہ بنی ان کی بھانجی آیت زہرا کے عقیقے کی تقریب ہے، جہاں دولت کی بے دریغ نمائش نے عوامی غصے کو بھڑکا دیا۔ تقریب کی وائرل ویڈیوز میں دیکھا جا سکتا ہے کہ رجب بٹ، ان کی اہلیہ ایمان اور دیگر اہل خانہ ننھی بچی پر

Loading...