Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
صبا قمر نے سادگی سے گزرا عید کا تہوار، مداحوں کو خاموشی کی وجہ بتادی

صبا قمر نے سادگی سے گزرا عید کا تہوار، مداحوں کو خاموشی کی وجہ بتادی

عیدالاضحیٰ کے موقع پر جہاں شوبز ستارے روایتی ملبوسات اور دلکش انداز میں تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کر کے مداحوں کی توجہ کا مرکز بنے رہے، وہیں معروف اداکارہ صبا قمر نے اس بار مختلف طرز اپنایا، انہوں نے عید کے دنوں میں کوئی تصویر یا پیغام شیئر نہیں کیا، جس پر ان کے مداحوں میں تجسس پیدا ہوا۔ صبا قمر نے بالآخر انسٹاگرام اسٹوری پر خاموشی

Loading...