
ثنا یوسف کے لرزہ خیز قتل پر ثانیہ سعید آبدیدہ، خواتین کے تحفظ پر سوالات اٹھادیے
پاکستانی شوبز انڈسٹری کی سینئر اور باوقار اداکارہ ثانیہ سعید ٹک ٹاکر ثنا یوسف کے لرزہ خیز قتل پر آبدیدہ ہوگئیں اور خواتین کے تحفظ پر سوالات اٹھادیے۔ اداکارہ ثانیہ سعید حال ہی میں ایک پوڈکاسٹ میں شریک ہوئیں، جہاں انہوں نے سوشل میڈیا اسٹار ثنا یوسف کے بہیمانہ قتل پر گہرے دکھ اور غم کا اظہار کیا۔ گفتگو کے دوران ثنا یوسف کا نام لیتے ہوئے اداکارہ







