Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
رجب بٹ اور ساتھیوں پر زیادتی اور بلیک میلنگ کا الزام، مقدمہ درج

رجب بٹ اور ساتھیوں پر زیادتی اور بلیک میلنگ کا الزام، مقدمہ درج

لاہور پولیس نے معروف یوٹیوبر رجب بٹ اور اس کے ساتھیوں کے خلاف مبینہ زیادتی اور بلیک میلنگ کے الزامات پر مقدمہ درج کر لیا ہے۔ رجب بٹ سمیت دیگر کے خلاف مقدمہ سوشل میڈیا ایکٹوسٹ عائشہ شرافت کی جانب سے دائر کردہ درخواست پر تھانہ نواب ٹاؤن میں درج کیا گیا۔ پولیس حکام کے مطابق ایف آئی آر میں رجب بٹ کے علاوہ مان ڈوگر، جواد حیدر،

Loading...