Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
اداکارہ اریج محی الدین اپنے پیاروں کو یاد کرتے ہوئے جذباتی ہوگئیں

اداکارہ اریج محی الدین اپنے پیاروں کو یاد کرتے ہوئے جذباتی ہوگئیں

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی خوبصورت اداکارہ اریج محی الدین عید کے موقع پر اپنے قریبی رشتوں کی یاد میں جذباتی ہو گئیں۔ ایک نجی ٹی وی کے عید اسپیشل مارننگ شو میں شرکت کے دوران اداکارہ اریج محی الدین سے پوچھا گیا کہ اسلام آباد میں وہ عید کیسے مناتی ہیں؟ اس سوال کے جواب میں اریج نے افسردگی کا اظہار کرتے ہوئے بتایا کہ ہمیشہ عید اپنے

Loading...