Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
پاکستانی ڈراموں پر تنقید: فیصل قریشی کا لائیو شو میں مداح کو کرارا جواب

پاکستانی ڈراموں پر تنقید: فیصل قریشی کا لائیو شو میں مداح کو کرارا جواب

پاکستانی ڈراموں پر تنقید کرنے پر معروف اداکار فیصل قریشی لائیو شو کے دوران مداح کے سوال پر برہم ہوگئے۔  اداکار فیصل قریشی حال ہی میں اپنی نئی فلم دیمک کی پروموشن کے سلسلے میں ایک نجی ٹی وی کے لائیو پروگرام میں شریک ہوئے، جہاں سوال و جواب کے دوران ایک ناظر کے سوال نے ماحول کو کچھ دیر کے لیے سنجیدہ بنا دیا۔ شو میں شریک

Loading...