
اداکارہ ہانیہ عامر نے حج کی سعادت حاصل کرلی
پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ و ماڈل ہانیہ عامر نے حج کے مقدس سفر کے دوران منیٰ سے اپنی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کیں، جنہیں مداحوں اور ساتھی فنکاروں کی جانب سے بھرپور پذیرائی مل رہی ہے۔ ہانیہ عامر نے چاند رات کے موقع پر فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر ایک سیلفی پوسٹ کی، جس میں وہ سیاہ عبایہ اور سر ڈھانپے ہوئے







