Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
فرحان سعید کا پاکستانی ڈراموں پر بھارتی پابندی کے حوالے سے واضح مؤقف

فرحان سعید کا پاکستانی ڈراموں پر بھارتی پابندی کے حوالے سے واضح مؤقف

پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار و گلوکار فرحان سعید کا پاکستانی ڈراموں پر بھارتی پابندی کے حوالے سے واضح مؤقف سامنے آگیا۔ حال ہی میں اداکار فرحان سعید نے اپنے ڈرامے “شیرین فرہاد” کی ٹیم کے ہمراہ نجی ٹی وی کو دیے گئے ایک انٹرویو میں پاکستانی ڈراموں پر بھارتی پابندی کے حوالے سے کھل کر بات کی۔ اس موضوع پر گفتگو کرتے ہوئے فرحان سعید نے

Loading...