Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
نہ بل، نہ اجازت! چار ٹن وزنی ہاتھی ’کیک اور انڈے‘ کھاکر چلتا بنا

نہ بل، نہ اجازت! چار ٹن وزنی ہاتھی ’کیک اور انڈے‘ کھاکر چلتا بنا

بینکاک: تھائی لینڈ میں ایک غیرمعمولی واقعہ اس وقت پیش آیا جب ایک جنگلی ہاتھی نے خوراک کی تلاش میں ایک سپر اسٹور کا رخ کیا اور وہاں موجود اشیائے خوردونوش سے لطف اندوز ہوا۔ 25 سالہ ہاتھی، جس کا نام ’پلائی بیانگ لیک‘ بتایا گیا ہے، پیر کی سہ پہر ایک چھوٹے سپر اسٹور میں اچانک داخل ہو گیا۔  سی سی ٹی وی فوٹیج کے مطابق ہاتھی

Loading...