
ارب پتی یوٹیوبر مسٹر بیسٹ اپنی والدہ کے ’’مقروض‘‘ ہوگئے
دنیا کے سب سے کامیاب ترین ارب پتی یوٹیوبر مسٹر بیسٹ اپنی والدہ کے ’’مقروض‘‘ ہوگئے ہیں۔ مقبول یوٹیوبر مسٹر بیسٹ (جمی ڈونلڈسن)، جنہیں سوشل میڈیا پر ارب پتی انفلوئنسر کے طور پر جانا جاتا ہے، تاہم انہوں نے انکشاف کیا ہے کہ وہ اپنی شادی کے اخراجات پورے کرنے کے لیے اپنی والدہ سے قرض لینے پر مجبور ہو گئے ہیں۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم “ایکس” (سابقہ







