Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
جنات کی موجودگی

جنات نے اداکارہ سونیا حسین کو اپنی موجودگی کا احساس کس طرح دلایا؟

جنات نے سونیا حسین کو اپنی موجودگی کا احساس کس طرح دلایا؟۔ معروف اداکارہ نے  انٹرویو میں سب کچھ بتا دیا۔ اداکارہ سونیا حسین نے شوٹنگ کے دوران غیر معمولی واقعات کوممکنہ طور پرجنات کی موجودگی قراردیا۔ اپنے انٹریومیں ان کا کہناتھاکہ چونکہ قرآن میں جنات کاذکرموجودہے اس لئے انکی موجودگی سے انکارممکن نہیں۔ سونیاحسین نے کہاکہ ہم جب جنات کاذکرکرتے ہیں تووہ ہمارے پاس آجاتے ہیں۔ انہوں

Loading...