Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
فیروز خان پر تنقید، نادیہ افگن کو قتل کی دھمکیاں ملنے لگیں

فیروز خان پر تنقید، نادیہ افگن کو قتل کی دھمکیاں ملنے لگیں

پاکستان کی معروف سینئر اداکارہ نادیہ افگن کو فیروز خان پر تبصرہ مہنگا پڑ گیا، سوشل میڈیا پر ان کو فیروز خان کے مداحوں کی جانب سے قتل کی دھمکیاں ملنے لگی ہیں۔ اداکارہ نادیہ افگن نے حال ہی میں ایک ٹی وی پروگرام میں گفتگو کے دوران انکشاف کیا ہے کہ انہیں اداکار فیروز خان کے مداحوں کی جانب سے جان سے مارنے کی دھمکیاں موصول ہوئی

Loading...