
یمنیٰ زیدی کے انسٹاگرام پر 10 ملین فالوورز مکمل، خوشی میں مداحوں سے کیا کہا؟
پاکستان کی معروف اداکارہ یمنیٰ زیدی اپنے انسٹاگرام پر 10 ملین فالوورز مکمل ہونے پر خوشی سے نہال ہیں۔ اداکارہ یمنیٰ زیدی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر 10 ملین (ایک کروڑ) فالوورز مکمل ہونے پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے اپنے مداحوں کا دل جیت لیا۔ یمنیٰ زیدی نے انسٹاگرام اسٹوری میں ایک خوبصورت پیغام شیئر کرتے ہوئے اپنے فالوورز کا شکریہ ادا کیا







