
دبئی میں ماہرہ خان اور ہمایوں سعید کی فنی خدمات کا اعتراف، اعزازی شیلڈز سے نوازا گیا
پاکستان کے معروف ستارے ماہرہ خان اور ہمایوں سعید کو پاکستانی فلم انڈسٹری میں ان کی فنی خدمات کے اعتراف میں متحدہ عرب امارات کے شہر دبئی میں اعزازی شیلڈز سے نوازا گیا ہے۔ ماہرہ خان اور ہمایوں سعید کو یہ اعزاز پاکستان کے سفیر برائے متحدہ عرب امارات، فیصل نیاز ترمذی نے ایک خصوصی تقریب کے دوران پیش کیا۔ یہ تقریب حالیہ پاکستانی فلم “لو گرو” کی







