Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
نیٹ فلکس کی پہلی پاکستانی سیریز "جو بچے ہیں سنگ سمیٹ لو" کی ریلیز مؤخر

نیٹ فلکس کی پہلی پاکستانی سیریز “جو بچے ہیں سنگ سمیٹ لو” کی ریلیز مؤخر

نیٹ فلکس کی تاریخ میں پہلی بار شامل کی جانے والی پاکستانی سیریز “جو بچے ہیں سنگ سمیٹ لو” کی ریلیز تاخیر کا شکار ہو گئی ہے۔ ابتدائی طور پر جون 2025 میں پیش کیے جانے والے اس پراجیکٹ کو اب رواں سال کے آخر یعنی اکتوبر یا نومبر تک مؤخر کر دیا گیا ہے جبکہ حتمی ریلیز تاریخ کا اعلان ابھی باقی ہے۔ ذرائع کے مطابق اس

Loading...