Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
قربانی کی روح کو سمجھیں، عیدالاضحیٰ پر علیزے شاہ کا جذباتی پیغام

قربانی کی روح کو سمجھیں، عیدالاضحیٰ پر علیزے شاہ کا جذباتی پیغام

پاکستان کی معروف اداکارہ علیزے شاہ نے عیدالاضحیٰ کے موقع پر سوشل میڈیا پر ایک جذباتی اور حساس پیغام شیئر کیا، جو تیزی سے وائرل ہو رہا ہے۔ اداکارہ علیزے شاہ نے اپنے پیغام میں نہ صرف قربانی کی اسلامی اہمیت کو تسلیم کیا بلکہ اس کے ساتھ ہی جانوروں کے ساتھ انسانی سلوک پر بھی توجہ دلائی۔ انسٹاگرام پر شیئر کی گئی اپنی اسٹوری میں علیزے شاہ

Loading...