
ٹام کروز کا ’مشن امپوسیبل 8‘ کی شاندار کامیابی پر جذباتی پیغام، مداحوں کا دل چھو لیا
ہالی ووڈ کے عالمی شہرت یافتہ اداکار ٹام کروز نے اپنی تازہ ترین فلم “مشن: امپوسیبل دی فائنل ریکوننگ” کی باکس آفس پر شاندار کامیابی کے بعد ایک جذباتی اور دل کو چھو لینے والا پیغام جاری کیا، جس نے مداحوں کو بھی جذباتی کر دیا۔ اداکار ٹام کروز نے سوشل میڈیا پر لکھے گئے ایک نوٹ میں نہ صرف اپنے پرستاروں کا شکریہ ادا کیا بلکہ فلم







