Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
فاطمہ جناح کی زندگی پر مبنی ویب سیریز مکمل، کب ریلیز ہوگی؟

فاطمہ جناح کی زندگی پر مبنی ویب سیریز مکمل، کب ریلیز ہوگی؟

قائداعظم محمد علی جناح کی ہمشیرہ اور تحریکِ پاکستان کی سرگرم رہنما، مادرِ ملت محترمہ فاطمہ جناح کی زندگی پر بننے والی تاریخی ویب سیریز کی شوٹنگ مکمل کر لی گئی ہے۔ اس سیریز کی ہدایتکاری دانیال افضل نے کی ہے، جنہوں نے تصدیق کی ہے کہ پروڈکشن کا آغاز 2022 میں ہوا تھا اور اب یہ منصوبہ تکمیل کو پہنچ چکا ہے۔ دانیال افضل کے مطابق سیریز

Loading...