Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
خوف کی علامت ’اینابیل‘ گڑیا غائب؟ حقائق سامنے آگئے

خوف کی علامت ’اینابیل‘ گڑیا غائب؟ حقائق سامنے آگئے

سوشل میڈیا پر گزشتہ دو روز سے خوف اور تجسس کا ماحول اس وقت پیدا ہوا جب اطلاعات گردش کرنے لگیں کہ مشہور زمانہ “شیطانی گڑیا” اینابیل امریکی ریاست لوزیانا کے ایک میوزیم سے غائب ہو گئی ہے، تاہم اب ان خبروں کی تردید کرتے ہوئے میوزیم حکام نے تصدیق کی ہے کہ اینابیل بالکل محفوظ ہے۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق یہ افواہیں اس وقت پھیلنا شروع

Loading...