Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
سیکیورٹی کہاں تھی؟ ماہرہ خان کے ساتھ لندن میں بدتمیزی پر مشی خان کا ردعمل

سیکیورٹی کہاں تھی؟ ماہرہ خان کے ساتھ لندن میں بدتمیزی پر مشی خان کا ردعمل

پاکستان کی نامور اداکارہ ماہرہ خان کو حال ہی میں لندن میں مداحوں کے ایک بے قابو ہجوم کا سامنا کرنا پڑا، جس پر سینئر اداکارہ مشی خان نے شدید ردعمل دیتے ہوئے واقعے کی مذمت اور سیکیورٹی اقدامات پر سوالات اٹھائے ہیں۔ واقعے کی وائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ماہرہ خان ایک عوامی تقریب میں شرکت کے دوران مداحوں کے ہجوم میں گھِر گئیں،

Loading...