Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
ندا یاسر کا بھارت کی بزدلانہ کارروائیوں پر شدید ردعمل، پاک فوج سے اظہارِیکجہتی

ندا یاسر کا بھارت کی بزدلانہ کارروائیوں پر شدید ردعمل، پاک فوج سے اظہارِیکجہتی

معروف مارننگ شو کی میزبان ندا یاسر نے حالیہ بھارتی جارحیت پر بھرپور ردعمل دیتے ہوئے بھارت کی جنگی پالیسیوں کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ ندا یاسر جو ہمیشہ سماجی اور قومی معاملات پر آواز بلند کرتی آئی ہیں، انہوں نے ایک بار پھر وطن سے اپنی محبت اور پاک فوج سے یکجہتی کا مظاہرہ کیا۔ میزبان ندا یاسر نے اپنے شو کی ابتدا جذباتی انداز

Loading...